the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کی نیلامی میں رائل چیلنجرز بنگلور نے آسٹریلیا کے آل راؤنڈر شین واٹسن کو ساڑھے نو کروڑ روپے میں خریدا ہے۔

پچھلی بار سب سے مہنگے فروخت ہونے والے کھلاڑی یوراج سنگھ کو اس بار سات کروڑ روپے ہی مل



پائے۔ انھیں سن رائزر حیدرآباد نے خریدا۔

جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کرس مورس کو دہلی ڈیئر ڈیولز نے سات کروڑ روپے میں خریدا۔

آسٹریلیا کے اوپنر ایرون فنچ اور نیوزی لینڈ کے بیٹسمین مارٹن گپٹل میں کسی ٹیم نے دلچسپی نہیں دکھائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.